روس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک
👁️ 106 بار دیکھا گیا
روس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک
ماسکو (ڈیلی اردو) روس میں فوجی ہیلی کاپٹر کر گر تباہ ہونے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
نیوز ایجنسی نے مقامی گورنر رومن کوپن کی جانب سے انسٹاگرام پر جاری منگل کو ایک بیان کے مطابق بتایا ہے کہ مشرقی چوکوٹکا ریجن کے انادیار میں مرکزی ائر پورٹ پر وزارت دفاع کا ایک ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر جو کہ سویلین مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا اڑان بھرنے کے ساتھ ہی گر کر تباہ ہو گیا۔
Crew killed in SECOND Russian military Mi-8 helicopter crash-landing within week https://t.co/EfRU2XTyod
— RT (@RT_com) May 26, 2020
ہیلی کاپٹر پر عملے کے تین اہلکاروں کے ساتھ ایک ٹیکنیشن سوار تھا جو کہ تمام حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔گورنر کے مطابق ہیلی کاپٹر تکینکی مرمت کے بعد تجرباتی پرواز کے لیے اڑایا گیا تھا کہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔
Вертолет Ми-8 совершил жёсткую посадку на Чукотке.
Машина министерства обороны села в районе аэропорта "Угольные копи" в Анадыре. Предварительно, на борту было четыре человека, все они погибли. pic.twitter.com/Nktdz4msGG
— Mash (@mash_breaking) May 26, 2020
روسی وزارت دفاع کے مطابق غالباً ہیلی کاپٹر کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہی حادثہ پیش آیا تاہم تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8829 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4561 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2451 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C