سندھ: میرپور خاص میں مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو نصیر چانڈیو ہلاک
👁️ 42 بار دیکھا گیا
سندھ: میرپور خاص میں مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو نصیر چانڈیو ہلاک
میرپور خاص (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع میرپور خاص میں کراچی پولیس کے ساتھ ہونے والی مبینہ مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو نصیر چانڈیو ہلاک ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میر پورخاص کی تحصیل جھڈو میں کراچی پولیس نے نوکوٹ پولیس کے ہمراہ کارروائی کی، کارروائی کے دوران کراچی پولیس کو مختلف واردتوں میں مطلوب ملزم نصیر چانڈیو مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔
مقابلے کے دوران ملزم کے ساتھیوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لئے تعلقہ ہسپتال جھڈو منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 182 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4575 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3279 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2460 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C