سیالکوٹ: موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، وکیل جاں بحق، 2 زخمی
👁️ 67 بار دیکھا گیا
سیالکوٹ: موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، وکیل جاں بحق، 2 زخمی
سیالکوٹ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے اس میں سوار مقامی وکیل کو قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے تھانہ کوتوالی کے علاقہ پیرس روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سیالکوٹ ڈسٹرکٹ بار کے وکیل سجاد حسین ڈھدا ایڈوکیٹ جاں بحق ہوگئے۔
ممبر بار سیالکوٹ اپنے گھر سے کچہری آفس کی طرف آرہے تھے، چیمبر آف کامرس کے قریب پہنچے تو نا معلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، فائرنگ کی زد میں آکر سینئر وکیل موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔
واقع کی اطلاع ملتے ہی وکلا کی بڑی تعداد اور ڈی پی او سیالکوٹ پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیئے ہیں۔
ڈی پی او سیالکوٹ کا کہنا ہے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت کی جا رہی ہے، دوسری جانب ڈسٹرکٹ بار نے دو دن مکمل ہرٹال کی کال دے دی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C