شمالی وزیرستان: آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے 19 کروڑ روپے کا فنڈ جاری
👁️ 93 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے 19 کروڑ روپے کا فنڈ جاری
میران شاہ (ڈیلی اردو) پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے شمالی وزیرستان کے اپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے ماہوار امداد کے سلسلے میں 19 کروڑ روپے کا فنڈ ریلیز کردیا گیا جو متاثرین خاندانوں کو حسب معمول ایک دو دن میں سم کارڈ کے ذریعے سے ملنا شروع ہو جائے گا۔
پی ڈی ایم اے کے ترجمان کی طرف سے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حال میں ریلیز ہونے والی متاثرین کی ماہوار امدادی رقم کا یہ 64 واں قسط ہے جو ہر ماہ شمالی وزیرستان کے 15 ہزار سے زائد خاندانوں کو نقد مالی امداد کی صورت میں دی جا رہی ہے۔
اس بارے میں ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پرویز خان ثبت خیل نے بتایا کہ جب سے اپریشن ضرب عضب شروع ہوا ہے شمالی وزیرستان کے متاثرین کی مالی مشکلات کم کرنے کیلئے ہر ماہ باقاعدگی سے یہ رقم جاری کی جاتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مالی امداد کے علاوہ بھی متاثرین کو ماہوارغذائی مواد ، راشن اور غیر غذائی اشیاء کی بھی مدد دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرین کی تکالیف سے اگاہ ہیں اور انہیں کم سے کم کرنے کیلئے پی ڈی ایم اے ہر وقت کوشاں ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب کے شہر ابہا اور خمیس مشیط میں ہنگامی انتباہ جاری، شہریوں کو محفوظ مقامات پر پناہ لینے کی ہدایت
01/November/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بنوں : آئی ڈی پیز کیمپ کے سکیورٹی ٹاور پر ڈرون حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی
01/November/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے ممکنہ اہداف میں ترکیہ اور سعودی عرب بھی شامل ہو سکتے ہیں، ایرانی عہدیدار کا دعویٰ
01/November/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سعودی فوجی اتحاد کا حوثی باغیوں سے شہریوں اور تنصیبات پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ
01/November/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
لاہور : سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کے قریب مشتبہ ڈرون گر کر تباہ، جاسوسی کی کوشش کا شبہ
01/November/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
افغان طالبان نے پاکستان میں دہشتگردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: ترجمان پاک فوج
01/November/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26423 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15657 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11960 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9321 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7572 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5554 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C