صومالیہ: موغا دیشو کے ہوٹل میں شدت پسند تنظیم الشباب کا حملہ، 9 افراد ہلاک، 10 زخمی
👁️ 27 بار دیکھا گیا
صومالیہ: موغا دیشو کے ہوٹل میں شدت پسند تنظیم الشباب کا حملہ، 9 افراد ہلاک، 10 زخمی
موغا دیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو کے ایک معروف ہوٹل میں شدت پسند تنظیم الشباب کے حملے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق حملے کے بعد صومالی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 80 یرغمالیوں کو رہا کرالیا۔
9 killed in militant attack of beachfront hotel in Somalia https://t.co/JygOC8A7tK
— Sahal Magazine (@SahalMagazine) June 10, 2023
آپریشن کے دوران صومالی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔
حکام کا کہنا ہےکہ آپریشن میں تمام حملہ آور مارے گئے، تاہم حملہ آوروں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ایران: سراوان میں فورسز کی کاروائی ، بی ایل اے کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد اور 3 ایرانی اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5157 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C