صومالیہ میں الشباب کا افریقی یونین کے مشن پر کار بم حملہ
👁️ 23 بار دیکھا گیا
صومالیہ میں الشباب کا افریقی یونین کے مشن پر کار بم حملہ
موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالی عسکریت پسند تنظیم الشباب نے ملک کے وسطی علاقے شابیلے میں افریقی یونین کے ایک مشن کو مسلح حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
منگل کے روز مقامی باشندوں کی جانب سے بتایا گیا کہ عسکریت پسندوں نے پہلے اس مشن کے خلاف ایک کار بم دھماکا کیا اور پھر فائرنگ بھی کی۔
Heavily armed Al-Shabaab jihadists stormed an African Union (AU) base in Somalia on Tuesday, triggering a fierce firefight that left an unknown number of casualties, a local military commander and witnesses saidhttps://t.co/5jwTZW1N9f
— AFP News Agency (@AFP) May 3, 2022
بتایا گیا ہے کہ اس دوران فریقین کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ الشباب نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3315 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C