عراق: صوبہ انبار میں عراقی ملیشیا پر ڈرون کا حملہ
👁️ 126 بار دیکھا گیا
عراق: صوبہ انبار میں عراقی ملیشیا پر ڈرون کا حملہ
بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے صوبے انبار میں ملیشیا کے ٹھکانے کو نامعلوم ڈرون طیارے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
دوبئی اخبار ’ سکائی نیوز العربیہ‘ کے مطابق عراق کے صوبے انبار میں ملیشیا کا ٹھکانوں کو نامعوم ڈرون طیاروں نے نشانہ بنایا ہے۔ تاہم فوری طور پر اس حملے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
مصادرنا: طائرات مسيرة مجهولة المصدر تقصف مقرا للحشد الشعبي العراقي غرب مدينة الرطبة غربي الأنبار
— سكاي نيوز عربية-عاجل (@SkyNewsArabia_B) September 22, 2019
اسرائیلی اخبار’ ہیرٹز‘ کے مطابق عراقی ملیشیا کے ٹھکانے کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ نشانہ بننے والوں میں زیادہ تر وہ جنگجو ہیں جو شام اور عراق کی سرحد کے قریب تھے۔
BREAKINGhttps://t.co/Og708lQStP
— Haaretz.com (@haaretzcom) September 22, 2019
ایک ہفتے قبل شام کے علاقے البوکمال میں ایرانی ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ العربیہ انڈپینڈنٹ نے دعوی کیا تھا کہ ایرانی ٹھکانوں کو سعودی جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11804 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C