عراق میں کرد عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 ترک فوجی ہلاک
👁️ 21 بار دیکھا گیا
عراق میں کرد عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 ترک فوجی ہلاک
انقرہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) شمالی عراق میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 ترک فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
ترک وزارت دفاع نے پیر کے روز بتایا کہ یہ جھڑپ گزشتہ روز ترکی کے سرحد پار آپریشن والے علاقے میں ترک سیکورٹی فورسز کے ایک سرچ آپریشن کے وقت ہوئی۔آپریشن پنجہ کلید کے علاقے میں کردستان ورکرز پارٹی کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں 2 فوجی ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوئے لیکن ان 4 زخمیوں میں سے 2 بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گئے۔
سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی نے پیر کے روز بتایا کہ دریں اثنا عراق کے شمالی صوبہ اربیل کے قصبے خلیفان میں ایک ترک آپریشن کے دوران کردستان ورکرز پارٹی کی قاتلانہ ٹیم کا رکن ودات اکسچ اور گروہ کے دیگر 2 ممبران مارے گئے ہیں۔
ٹی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق ترک انٹیلی جنس سروس کو پتہ چلا کہ اکساک حملہ کرنے کی نیت سے ترکی کے شہروں کا سفر کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8847 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4606 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3298 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2469 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2121 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C