عرب اتحاد کا سعودی عرب میں حوثیوں کا ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
👁️ 56 بار دیکھا گیا
عرب اتحاد کا سعودی عرب میں حوثیوں کا ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
الریاض (ڈیلی اردو) عرب اتحادی فوج نے سعودی عرب میں یمنی حوثیوں کے بھیجے گئے ڈرون کا سراغ لگا کر مار گرایا۔
عرب خبر رساں ادارے کے مطابق عرب اتحادی افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان بتایا کہ بارود سے لیس ایک ڈورون یمن کی فضائی حدود سے سعودی عرب میں داخل ہوا۔ ڈرون ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب میں شہری آبادی کو نقصان پہنچانے کے لیے بھیجا گیا تھا۔
کرنل مالکی نے کہا کہ عرب اتحادی فوج نے بروقت ڈرون کا پتا لگا کر اسے مار گرایا ہے۔ اتحاد آئندہ بھی حوثیوں کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کا ایسا ہی جواب دیتا رہے گا۔
خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی اتحادی حوثی فورسز کی جانب سے رواں برس مئی کے آخر سے کورونا وائرس کے باعث ہونے والی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سعودی عرب پر سرحد پار حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C