غلام سرور خان کے بعد شہریار آفریدی کی بھی خودکش حملے کی خواہش
👁️ 33 بار دیکھا گیا
غلام سرور خان کے بعد شہریار آفریدی کی بھی خودکش حملے کی خواہش
کوہاٹ (ڈیلی اردو) پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی کی خودکش حملے کی خواہش کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔
https://twitter.com/younaskhan1977/status/1507278356907188224?t=GFlVI-ZMQU2MOBr88K-VNg&s=19
گزشتہ روز شہریار آفریدی نے کوہاٹ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کیا تھا جس میں کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہریار آفریدی پشتو میں کہہ رہے ہیں کہ خودکشی حرام نہ ہوتی تو جسم پر بارود باندھ کر پارلیمنٹ میں منافقین کو اڑا دیتا تاکہ ان کی بنیاد ہی ختم ہو جائے جو میرے ملک کا سودا کرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ تمام چینل یہ چلائیں۔
خیال رہے کہ وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان بھی چند روز قبل خودکش حملے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5096 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C