25/April/2022

فرانس میں پولیس کی فائرنگ سے دو مبینہ حملہ آور ہلاک

👁️ 45 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
فرانس میں پولیس کی فائرنگ سے دو مبینہ حملہ آور ہلاک

فرانس میں پولیس کی فائرنگ سے دو مبینہ حملہ آور ہلاک

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اہل کاروں نے فائرنگ کر کے 2 کار سواروں کو ہلاک کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ڈرائیور نے کار پولیس پر چڑھانے کی کوشش کی تھی جب کہ گاڑی ٹریفک کی سمت کی مخالف چلائی جا رہی تھی۔

پولیس اہل کاروں کے قتل کی کوشش کے الزام میں واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C