فلسطین کا مسئلہ حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ناممکن ہے: روس
👁️ 27 بار دیکھا گیا
فلسطین کا مسئلہ حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ناممکن ہے: روس
ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ناممکن قرار دے دیا۔
روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن کی سوچ ایک غلطی ہوگی۔
روسی وزارت خارجہ کی جانب سے یہ بیان اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے رد عمل میں سامنے آیا ہے۔
وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ سوچنا غلط ہوگا کہ مسئلہ فلسطین کا حل تلاش کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں دیرپا استحکام ممکن ہوگا۔
روس نے علاقائی اور عالمی طاقتوں پر مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے بھی زور دیا۔
روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس اس سلسلے میں مشرقی وسطیٰ کے امن مذاکرات کے سفارتی فریم ورک اور عرب لیگ کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ مشترکہ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔
خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات نے 13 اگست اور بحرین نے 11 ستمبر کو اسرائیل سے امن معاہدے کا اعلان کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C