مالی: اقوام متحدہ کی امن فوج پر بم حملے میں 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
👁️ 71 بار دیکھا گیا
مالی: اقوام متحدہ کی امن فوج پر بم حملے میں 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
نیو یارک (ڈیلی اردو) افریقی ملک مالی میں دھماکے سے اقوام متحدہ امن مشن کے 3 فوجی اہلکار ہلاک اور چار شدید زخمی ہوگئے۔
ایم آئی این یو ایس ایم اے نے بیان جاری کر کے بتایا کہ اس حملے میں چار دیگر امن فوجی زخمی ہوئے ہیں جو زیر ِ علاج ہیں۔
ایم آئی این یو ایس ایم اے کے سربراہ محمد صالح اناڈیف نے اس حملے کی سخت مذمت کی اور اسے بزدلانہ حرکت قرار دیا۔ مسٹر انادیف نے کہا ” ہم اس حملے کو انجام دینے والے دہشت گردوں کی شناخت کرنے کی پوری کوشش کریں گے اور انہیں اس حرکت کے لئے سزا دیں گے“۔
ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔
مالی میں سیاسی عمل کی حمایت کرنے کے لئے 2013 میں ایم آئی این یو ایس ایم اے کو تعینات کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5089 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C