نیوزی لینڈ: سپرمارکیٹ میں چاقو حملہ، 6 افرد زخمی، حملہ آور ہلاک
👁️ 22 بار دیکھا گیا
نیوزی لینڈ: سپرمارکیٹ میں چاقو حملہ، 6 افرد زخمی، حملہ آور ہلاک
ویلنگٹن (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پولیس نے ایک مبینہ حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شدت پسند حملہ آور نے آج آکلینڈ کی ایک سپرمارکیٹ میں چھ شہریوں کو چاقو سے زخمی کردیا۔
وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اس حملے کو دہشتگری کا واقعہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حملہ آور سری لنکن شہری تھا اور وہ عسکریت پسند گروہ داعش کے نظریات سے متاثر تھا۔
IS-inspired attacker shot dead after New Zealand supermarket knife rampage.
Prime Minister Jacinda Ardern says she is "gutted" the man, a Sri Lankan national, had managed to carry out his "hateful" assault even though he was on a terror watchlisthttps://t.co/8Hgl5njbvO pic.twitter.com/0KpgUb11CM
— AFP News Agency (@AFP) September 3, 2021
آرڈرن کے مطابق ملکی سکیورٹی ایجنسیز حملہ آور سے واقف تھیں، اور اُس پر کڑی نظر رکھی جارہی تھی۔ تاہم قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے اسے حراست میں نہیں لیا گیا تھا۔
VIDEO: New Zealand PM says mall stabbing was a 'terrorist' attack.
An attacker inspired by the Islamic State group stabbed six people at a New Zealand supermarket on Friday before police – who had the man under surveillance – shot him dead, Prime Minister Jacinda Ardern says pic.twitter.com/qoVWeZRQxO
— AFP News Agency (@AFP) September 3, 2021
آکلینڈ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب سخت لاک ڈاؤن نافذ ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C