01/October/2019

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حساس اداروں کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار

👁️ 60 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حساس اداروں کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حساس اداروں کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حساس اداروں نے کارروائی کرکے ایک دہشت گرد گرفتار کرلیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد کو ‏ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نواحی گاؤں سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔

دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ گرفتار دہشت گرد کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C