پاراچنار: پشتو کے معروف شاعر افگار بخاری شہید کی یاد میں شعرا اور صحافیوں کا تعزیتی اجلاس
👁️ 39 بار دیکھا گیا
پاراچنار: پشتو کے معروف شاعر افگار بخاری شہید کی یاد میں شعرا اور صحافیوں کا تعزیتی اجلاس
پاراچنار (محمد صادق) پاراچنار کے شعرا اور صحافیوں نے معروف پشتو شاعر افگار بخاری شہید کی قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے قاتلوں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کردیا ہے۔
پاراچنار پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں سپین غر ادبی ٹولنہ کے شعرا اور صحافیوں نے شرکت کی اجلاس میں لکی مروت میں دہشت گردوں کے ہاتھوں پشتو کے نامور شاعر افگار بخاری کی قتل کی شدید مذمت کی گئی۔
اس موقع پر خطاب میں پروفیسر جمیل کاظمی، صابر بنگش، عارف جان، فخری بنگش، یوسف گیلہ من اور دیگر نے کہا کہ افگار بخاری پشتو ادب کے ایک عظیم اثاثہ تھے اور ان کی قتل سے پشتو ادب کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔
انہوں نے کہا کہ افگار بخاری ایک ہمہ جہت شخصیت تھے اور انہوں نے ہمیشہ انسانیت دوستی کی بات کی۔
انہوں نے حکومت سے افگار بخاری کے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور انہیں قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
اجلاس کے آخر میں افگار بخاری ک روح کی ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8847 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4603 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3298 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2469 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2121 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C