پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان پر فائرنگ
👁️ 37 بار دیکھا گیا
پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان پر فائرنگ
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے ریگی میں تقریب کے دوران ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی محمود جان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی تاہم ڈپٹی اسپیکر حملے میں محفوظ رہے۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز کاشف عباسی نے صحافیوں کو بتایا کہ پشاور کے نواحی علاقے میں ایک تقریب جاری تھی جس کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
پولیس کے مطابق تقریب میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود خان بھی موجود تھے، تاہم وہ اس واقعے میں محفوظ رہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کا ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ حملے کا مقصد اب تک واضح نہیں ہوسکا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ: امریکہ، ایران مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل، 60 روز میں حتمی معاہدے کیلئے روڈ میپ پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8847 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4603 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3298 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2469 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2120 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C