چین نے امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی حمایت کردی
👁️ 61 بار دیکھا گیا
چین نے امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی حمایت کردی
بیجنگ (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) چین نے امریکی صدر ٹرمپ کی کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کی حمایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق چین نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کی حمایت کردی ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ ہوا چونائینگ کے مطابق پاک بھارت تعلقات میں بہتری اور مذاکرات میں چین عالمی برادری اور امریکا کے تعمیری کردار کی حمایت کرتا ہے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امید ہے کہ دونوں ممالک کےدرمیان کشمیر کا مسئلہ اور باہمی تعلقات امن کے ساتھ طے پاجائیں گئے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11804 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C