26/August/2020

کراچی: خواجہ سرا سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد

👁️ 39 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کراچی: خواجہ سرا سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: خواجہ سرا سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں خواجہ سرا سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اورنگی ٹاؤن نمبر پانچ بلوچ گوٹھ کے قریب مکان سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ تیس سالہ واجد کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

گلشن اقبال لیاری ایکسپریس وے کے قریب خواجہ سرا کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ جس کی شناخت صابر انگوری کے نام سے ہوئی۔ لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C