کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، لشکر جھنگوی کا ٹارگٹ کلر گرفتار
👁️ 58 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، لشکر جھنگوی کا ٹارگٹ کلر گرفتار
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیرر ازڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا اہم رکن گرفتار ۔ کر کے اسکے قبضہ اسلحہ برآمد کرلیا۔
#CounterTerrorismDepartment claimed to have arrested a #Target killer, involved in a series of terrorist attacks including sectarian attacks from #FaizAbad #Sariyab Road outskirts of provincial capital #Quetta, the arrested was affiliated with outlawed #Sunni militant group
— ???????? (@Info_Balochistn) September 8, 2020
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی کے عملے نے خٖفیہ اطلاع پر سریاب پر چھاپہ مارکر ٹارگٹ کلنگ، اقدام قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے اہم رکن ملزم شاہ فیصل عرف ٹکری کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 9 ایم ایم پسٹل اور کارتوس برآمد کرلیے ہیں۔
ملزم پولیس کو ٹارگٹ کنگ اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، ملزم کی نشاندہی پر اسکے مزید ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C