یوم علیؑ کا جلوس نکالنے پر بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رہنماؤں سمیت 150 افراد کیخلاف مقدمہ درج
👁️ 108 بار دیکھا گیا
یوم علیؑ کا جلوس نکالنے پر بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رہنماؤں سمیت 150 افراد کیخلاف مقدمہ درج
کوئٹہ (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم علی علیہ السلام کے جلوس پر حکومت کی جانب سے مکمل طور پر پابندی عائد کی گئی تھی تاہم حکومتی احکامات کی پاسداری نہ کرنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر بروری پولیس اسٹیشن نے بلوچستان شیعہ کانفرنس کے عہدیداروں سمیت 150 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ایف آئی آر میں 269-109-511-325-149-147-291-188 کے تحت دفعات درج کی گئی ہیں۔
مقدمہ میں نامزد افراد نے جلوس پر پابندی کے باوجود ہزارہ ٹاؤن سے یوم علی علیہ السلام کا جلوس نکلا ایف آئی آر کے مطابق عاشق حسین، اصغر، علی جان، امتیاز، سجاد، کاظم، امان، سید عباس، بھیا، فیض محمد، سکندر، سجاد حسین، جعفر حسین، گل علی، اعجاز، امان اللہ سمیت 150 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ نامعلوم افراد کی شناخت سی سی ٹی وی کیمرہ کے ذریعے کی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15529 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9114 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7403 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5115 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C