بہاولپور: بھانجے کی ممانی سے زیادتی کے بعد کمسن کزن کو بھی قتل کردیا
👁️ 102 بار دیکھا گیا
بہاولپور: بھانجے کی ممانی سے زیادتی کے بعد کمسن کزن کو بھی قتل کردیا
بہاولپور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور میں سفاک ملزم کی جانب سے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ اس کی معصوم بچی کو قتل کر دیا گیا۔
بہاولپور پولیس کے مطابق بہاولپور کے علاقے موسیٰ کالونی میں خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزم خاتون کی کم سن بچی کو قتل کر کے فرار ہو گیا۔
مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے اس کے شوہر کے بھانجے نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، ملزم اس کو شادی کے لیے کہتا تھا۔
نور نواز نامی شخص نے اپنے ماموں کے گھر میں گھس کر ممانی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور 3 سالہ کمسن بچی کزن کو زمین پر پٹخ کر ٹب میں ڈبو کر قتل کر دیا۔
بہاولپور کے تھانہ بغداد الجدید میں خاتون کی مدعیت میں زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران پر امریکی ایٹمی حملے کا امکان؟ ٹرمپ کی فوری کارروائی کے منصوبے کی تردید، ایرانی ٹی وی پر ایٹمی حملے سے بچاؤ کی ہدایات نشر
04/November/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل ’فاز‘ کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ
04/November/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کرم : سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ، زینبیون بریگیڈ کا ایک دہشت گرد ہلاک، چار زخمی
04/November/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
ٹانک : تھانے پر مبینہ ڈرون حملہ اور فائرنگ، محرر سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی
04/November/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا : دہشتگردی کے خلاف انٹیلی جنس آپریشنز بڑھانے کا فیصلہ
04/November/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران میں احتجاجی مظاہروں سے منسلک مقدمے میں مزید 2 افراد کو پھانسی، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی
03/November/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26430 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15666 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11969 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9329 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7582 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5572 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C