اسلام آباد میں دہشتگردی کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری
👁️ 27 بار دیکھا گیا
اسلام آباد میں دہشتگردی کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ممکنہ دہشت گردی کا خطرہ، تمام تھانوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو اپنے علاقوں کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ مشکوک افراد کی تلاشی اور گاڑیوں کے کاغذات بھی چیک کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
غیر نمونہ نمبر پلیٹ اور اپلائیڈ فار گاڑی اور موٹر سائیکل کے ریڈ زون میں داخلے پر پابندی جبکہ کالے شیشے والی گاڑیوں کے ریڈ زون میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کالے شیشوں کے جاری پرمٹ کینسل کرنے پر بھی غور شروع ہوگیا ہے۔ ریڈ زون کی حساس عمارتوں پر سنائپر تعینات کرنے پر بھی غور جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 208 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 256 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4644 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3483 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C