03/October/2021

افغانستان: جلال آباد میں فائرنگ، صحافی ہلاک، بیٹا شدید زخمی

👁️ 126 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
افغانستان: جلال آباد میں فائرنگ، صحافی ہلاک، بیٹا شدید زخمی

افغانستان: جلال آباد میں فائرنگ، صحافی ہلاک، بیٹا شدید زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں افغان صحافی اور لیکچرر سید معروف سعادت بھی شامل ہیں۔

مقامی افراد کے مطابق ہلاک ہونے والے 2 افراد کا تعلق طالبان سے ہے جبکہ فائرنگ سے صحافی معروف سعادت کا بیٹا شدید زخمی ہوا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق تاحال کسی بھی گروپ کی جانب سے فائرنگ کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C