افغانستان: صوبہ بغلان میں طالبان کا شیڈو ضلعی سربراہ اور ڈویژنل کمانڈر سمیت 4 ہلاک
👁️ 37 بار دیکھا گیا
افغانستان: صوبہ بغلان میں طالبان کا شیڈو ضلعی سربراہ اور ڈویژنل کمانڈر سمیت 4 ہلاک
کابل (بیورو رپورٹ) افغان وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز کی جانب سے ملک کے شمالی صوبہ بغلان میں ٹھکانوں پر بدھ کی رات کو حملہ میں طالبان کا شیڈو ضلعی سربراہ اور دیگر 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان قومی دفاع و سکیورٹی فورسز (اے این ڈی ایس ایف) نے ضلع نہرین کے علاقہ شہرِ کھنہ اور بغلان ۔ سمنگان صوبائی شاہراہ کے ساتھ چشمہ شیر کے علاقہ میں گزشتہ رات طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس میں 5 طالبان ہلاک جبکہ 9 دیگر زخمی ہوگئے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں طالبان کا شیڈو ضلعی سربراہ قاری ماجد اور ڈویژنل کمانڈر قاری احسان اللہ شامل ہیں۔
طالبان دہشت گردوں نے رپورٹس پر تاحال ردعمل نہیں دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11813 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9108 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C