افغانستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے، 5 اہلکار ہلاک، 12 زخمی
👁️ 46 بار دیکھا گیا
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے، 5 اہلکار ہلاک، 12 زخمی
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں 6 اہلکار ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 3 عام شہری بھی شامل ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق صوبہ کنڑ میں ٹائم ڈیوائس کی مدد سے کیے گئے دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں پولیس کمانڈر سمیت 5 اہلکار ہلاک ہوئے۔
صوبہ قندھار میں ہوئے ایک کار بم دھماکے میں 12 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔
دھماکا قندھار کے ضلع ارغنداب میں چیک پوسٹ پرصبح کے وقت کیا گیا۔جلال آباد میں ہونے والے دھماکے میں 3 شہری زخمی ہوئے، اس دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تاہم اہلکار محفوظ رہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5096 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C