افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 104 طالبان ہلاک، 68 زخمی
👁️ 51 بار دیکھا گیا
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 104 طالبان ہلاک، 68 زخمی
کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 104 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 68 زخمی ہوگئے۔
افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے زابل، ہرات، فرح، بادغیس، فاریاب، بلخ، ہلمند اور قندھار میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 104 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 68 زخمی ہوگئے۔
104 #terrorists were killed and 68 others were wounded in Ghazni, Zabul, Herat, Farah, Badghis, Faryab, Balkh, Helmand and Kandahar in ANDSF’s operation during 24 past hours. Additionally, 168 IEDs which were placed by Taliban on public roads were discovered and defused by ANA.
— Ministry of Defense, Afghanistan (@MoDAfghanistan) April 6, 2021
آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کو فضائیہ کی مدد بھی حاصل تھی جب کہ بڑی تعداد میں ہتھیاروں کو بھی تباہ کردیا گیا۔
افغان فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے مختلف صوبوں میں 168 بارودی سرنگوں کو بھی ناکارہ بنا دیا۔
افغان سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے قندھار کے متعدد اضلاع پر طالبان کا قبضہ تھا تاہم گزشتہ روز آپریشن کے بعد ان اضلاع کو طالبان کے قبضے سے چھڑا لیا گیا ہے جب کہ طالبان اپنی گاڑیاں اور 37 لاشیں بھی چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔
https://twitter.com/MoDAfghanistan/status/1378931590903050242?s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C