افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور امارت اسلامی کے درمیان اختلافات سامنے آگئے
👁️ 49 بار دیکھا گیا
افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور امارت اسلامی کے درمیان اختلافات سامنے آگئے
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں امارت اسلامی اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان اختلافات سامنے آگئے۔
This isn't Afghan Taliban vs TTP. This is Pakistan's ally Haqqani Network (which controls Interior Ministry) vs TTP.
Once and if this battle starts, there's also a good chance that other factions of Afghan Taliban or their members might revolt against Haqqanis.
Grab some ???? https://t.co/9kddx5CL1S
— FJ (@Natsecjeff) October 4, 2022
اختلافات کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنما عبداللہ مولوی کے گھر کی تلاشی لینے پر ہوئے۔ ٹی ٹی پی مالاکنڈ کے کمانڈر نور سعید محسود کی آڈیو نجی ٹی وی چینل کو موصول ہوگئی جس میں نور سعید کا کہنا ہے کہ امارت اسلامی نے تنگ کرنا اور گھروں کی تلاشی نہ روکی تو جنگ کی تیاری کی جائے۔
A senior Pakistani Taliban commander, Mufti Noor Syed Mehsud, ordered his fighters for a war against the Afghan Taliban when the latter surrounded the house of a TTP commander in Kunar, Afghanistan. However, this issue did not proceed to war and was resolved via negotiations. 1/3 pic.twitter.com/w8HB7ygwGY
— BILAL SARWARY (@bsarwary) October 4, 2022
ان کا کہنا تھاکہ عبداللہ مولوی کے گھرکی تلاشی کیلئے امارت اسلامی کے لوگ آئے، ہم نے ان سے بات کرنے اورافغان طالبان کا چھاپہ ختم کرنے کیلئے ساتھی بھیج دیے ہیں۔
Afghan Taliban forces had besieged the house of TTP commander Maulvi Abdullah Bajuri in Kunar on "false information," which led to a tense situation. However, the dispute has been peacefully resolved with the intervention of the TTP emir for the Malakand division Abu Umar Mehsud.
— Abd. Sayed ترمذی سادات (@abdsayedd) October 3, 2022
طالبان ذرائع کے مطابق مذاکرات کے نتیجے میں جنگ کا خطرہ فی الوقت ٹل گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C