انڈونیشیا: بالی بم دھماکوں کے مجرم کو 15 سال قید کی سزا
👁️ 108 بار دیکھا گیا
انڈونیشیا: بالی بم دھماکوں کے مجرم کو 15 سال قید کی سزا
جکارتا (ڈیلی اردو) انڈونیشیا کی عدالت نے بالی بم دھماکوں کے مجرم کو 15 سال قید کی سزا سنا دی۔
The blasts, which came just over a year after the 9/11 attacks on the United States, ripped through two bars packed with foreign tourists, and remain the deadliest militant assault in Indonesia's history. #jakpost https://t.co/46miw2RKC1
— The Jakarta Post (@jakpost) January 19, 2022
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جکارتا کی عدالت نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں بم دھماکوں کے مجرم کو 15 سال قید کی سزا سنا دی۔
#BREAKING Indonesia militant jailed for 15 years over 2002 Bali bombings role: court pic.twitter.com/asfWPFhkfc
— AFP News Agency (@AFP) January 19, 2022
بالی بم دھماکوں کا مجرم ذوالقرنین دھماکوں کے بعد 2 عشروں تک مفرور رہا تھا۔ دھماکوں کے مجرم کا تعلق انتہا پسند تنظیم سے تھا جس کے القاعدہ کے ساتھ روابط تھے۔
انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں 2002 میں بم دھماکوں میں 202 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C