باجوڑ: افغانستان سے پاکستانی حدود میں گولہ باری
👁️ 84 بار دیکھا گیا
باجوڑ: افغانستان سے پاکستانی حدود میں گولہ باری
باجوڑ (نمائندہ ڈیلی اردو) افغانستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جبکہ سرحد پار سے گولہ باری کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
ڈی ایس پی خار گلزار خان کے مطابق قبائلی ضلع باجوڑ میں افغان سرحد کے قریب واقع تحصیل ماموند علاقہ لغڑئی میں مارٹر گولے آگرے، ایک مارٹر گولہ کھیت میں جبکہ دوسرا مارٹر گولہ مقامی آبادی پر جاگرا، گھر پر گرنے والے گولہ میں ایک شخص تاج محمد زخمی ہوگیا، واقعہ کیخلاف مقامی لوگوں میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔
باجوڑ پولیس کے مطابق زخمی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
قبل ازیں، افغان میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ گزشتہ روز پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا سے متصل افغانستان کے صوبے ننحرہار کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی جانب سے ہونے والی مبینہ گولہ باری کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
پاکستان یو ځل بیا په ننګرهار توغندي توغولي.
د سیمې خلک وایي، پاکستاني نظامیانو نن له سهاره تر ماښام ناوخته پورې د ننګرهار ګوشتې ولسوالۍ اړوند پر تورکاڼي، سلالا، توتکی او وچتل کلیو له ۵۰ ډېر توغندي توغولي، چې یو شمېر یې د عامو خلکو په کورنو لګېدلي او مالي زیانونه یې اړولي دي. pic.twitter.com/HPis6YBN46
— ShamshadNews (@Shamshadnetwork) March 25, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C