07/February/2021

بلوچستان: سبی کے علاقے لہڑی میں دھماکا، خاتون ہلاک، 2 بچیاں زخمی

👁️ 39 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: سبی کے علاقے لہڑی میں دھماکا، خاتون ہلاک، 2 بچیاں زخمی

بلوچستان: سبی کے علاقے لہڑی میں دھماکا، خاتون ہلاک، 2 بچیاں زخمی

سبی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے لہڑی میں دھماکے سے ایک خاتون ہلاک جبکہ دو بچیاں زخمی ہوگئی۔

اسسٹنٹ کمشنر بختیار آباد ذوہیب الحق کے مطابق گزشتہ روز لہڑی کے علاقے میں بارودی سرنگ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں خاتون کنول موقع پر ہی ہلاک ہوگئی جبکہ دو بچیاں عزیزاں اور شریفاں زخمی ہوگئیں۔

لاش اور زخمیوں کو سول ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا جبکہ اطلاع ملتے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقہ کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C