بھارت میں ایک دن میں ایک لاکھ 52 ہزار سے زائد کیسز، 24 گھنٹے میں 839 ہلاکتیں ہو گئیں
👁️ 116 بار دیکھا گیا
بھارت میں ایک دن میں ایک لاکھ 52 ہزار سے زائد کیسز، 24 گھنٹے میں 839 ہلاکتیں ہو گئیں
نئی (ڈیلی اردو) بھارت میں کرونا وائرس کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ افراد کرونا سے متاثر ہوئے ہیں۔
وزارتِ صحت کے مطابق ملک میں اتوار کو ایک لاکھ 52 ہزار 879 نئے کیسز اور 839 اموات رپورٹ ہوئیں۔ بھارت میں ریکارڈ ہونے والے کیسز وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ یومیہ کیسز ہیں۔
اتوار کو رپورٹ ہونے والے کیسز میں سے 72 فی صد سے زائد پانچ ریاستوں مہاراشٹرا، چھتیس گڑھ، کرناٹک، اترپردیش اور کیرالہ میں رپورٹ ہوئے ہیں۔
بھارت میں کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد ایک کروڑ 33 لاکھ 58 ہزار805 ہے جب کہ ایک لاکھ 69 ہزار275 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15529 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9114 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7403 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5117 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C