حیدر آباد: مٹیاری سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار، کلاشنکوف اور دستی بم برآمد
👁️ 43 بار دیکھا گیا
حیدر آباد: مٹیاری سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار، کلاشنکوف اور دستی بم برآمد
کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سندھ نے ضلع مٹیاری سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم دہشت گرد عبداللہ صغیر کو گرفتار کرلیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1724007842217439463?t=58my0fhyOm0o8mXajUTE8g&s=19
ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے مطابق پولیس ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ضلع مٹیاری کی حدود جیندل شاہ کوٹ میں چھاپہ مار کارروائی کی تو دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں عبداللہ صغیر آسی عرف اسد ولد محمد صغیر آسی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم اعلی تعلیم یافہ ایم فل ہے۔
سی ٹی ڈی کے ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار دہشت گرد عبداللہ سعودی عرب، ملائیشیا اور افغانستان کا دورہ کرچکا ہے تاکہ نیٹ ورک کو مضبوط کرسکے جبکہ وہ حال ہی میں متحدہ عرب امارات سے پاکستان ڈی پورٹ بھی ہوچکا ہے۔
گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے کلاشنکوف اور دستی بم برآمد کیے گئے ہیں۔
ملزم کے خلاف سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اور انہیں مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل سی ٹی ڈی اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں ملزم کا تعلق القائدہ تنظیم سے بتایا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
برطانیہ کا سعودی عرب کو حوثی حملوں کے خلاف دفاعی فوجی معاونت دینے کا اعلان
22/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ایران اور امریکا کے تنازع کے خاتمے کیلئے پاکستان سے رابطے میں ہیں، اقوام متحدہ
22/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26321 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15568 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11854 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9164 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7447 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5240 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C