شام: کرد فورسز اور داعش کے درمیان جونریز جھڑپیں، 28 اہلکار اور 56 جنگجو ہلاک
👁️ 41 بار دیکھا گیا
شام: کرد فورسز اور داعش کے درمیان جونریز جھڑپیں، 28 اہلکار اور 56 جنگجو ہلاک
دمشق (ڈیلی اردو) شمالی شامی علاقے الحسکہ میں کرد فورسز کے زیر قبضہ جیل پر داعش کے جنگجوؤں کے حملے کے بعد سے شروع ہونے والی خونریز جھڑپیں تیسرے روز بھی جاری ہیں۔
شامی مبصر گروپ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق اب تک اس پرتشدد سلسلے میں قریب 90 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
آبزرویٹری کے مطابق ہلاک شدگان میں کم از کم 28 کرد سکیورٹی اہلکار ہیں جب کہ 56 جہادی بھی اس لڑائی میں مارے گئے ہیں۔ داعش کے جنگجوؤں نے جمعرات کی شب اپنے ساتھیوں کی رہائی کے لیے اس جیل پر حملہ کیا تھا، جہاں اس جہادی گروہ کے قریب 35 سو ارکان قید ہیں، جن میں بعض سرکردہ لیڈر بھی شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس جیل سے فرار ہونے والے سینکڑوں افراد کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے، جب کہ درجنوں تاحال فرار ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ کا ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات پر 2 کروڑ ڈالر انعام کا اعلان
07/November/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کے جزیرے قشم پر دو میزائل گرنے کی اطلاعات، بندر خمیر میں بھی دھماکوں کی آوازیں
07/November/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
خلیج فارس میں آئل ٹینکر پر مشتبہ میزائل حملہ، ایک ملاح ہلاک، جہاز میں آگ لگ گئی
06/November/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
نوشکی : سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ و گولہ بارود برآمد
06/November/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
اپر کرم : افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، مسلح افغان دہشتگرد گرفتار
06/November/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
پشاور : نادرا افسر فہد خان فائرنگ سے ہلاک، ایم این اے نور عالم خان نے حملہ آوروں کو دہشتگرد قرار دے دیا
06/November/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26445 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15676 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11979 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9343 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7595 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5594 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C