05/May/2021

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشت گرد اور کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

👁️ 28 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشت گرد اور کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشت گرد اور کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

راولپنڈی (کاشف ممحود) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن فہیم عباس، سپاہی شفیع اور سپاہی نسیم ہلاک ہوگئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C