صومالیہ: موغادیشو میں خودکش دھماکا، 6 افراد ہلاک، 17 زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
صومالیہ: موغادیشو میں خودکش دھماکا، 6 افراد ہلاک، 17 زخمی
موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے الگب جنکشن پر ایک خودکش بمبار کے حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 17 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
A suicide bomber targeting a minibus full of delegates involved in Somalia's parliamentary elections killed at least six people in Mogadishu on Thursday, the ambulance service said, while Al Qaeda-linked al Shabaab claimed responsibility for the attack. https://t.co/bZg0Ftcj46 pic.twitter.com/7FUw3Gy70T
— Reuters Africa (@ReutersAfrica) February 10, 2022
صومالی پولیس کے ترجمان عبدالفاتح عدن حسن نے جمعرات کے روز واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صبح 10 بجکر 30 منٹ پر پیش آنیوالے واقعے میں ایک خودکش بمبار نے اپنی کمر کے گرد لپٹی دھماکہ خیز جیکٹوں کے ذریعے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔جس کے باعث متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
UPDATE: At least six people have died and 17 others wounded in a suicide bomb explosion claimed by al Shabab in Mogadishu. The group says it has killed six electoral delegates and three police officers escorting them in today's explosion. https://t.co/X56d7YjThG pic.twitter.com/FQDyZ1EYuI
— Abdirisak Moh'ud (@Tuuryare_Africa) February 10, 2022
امین ایمبولینس کے ڈائریکٹر عبدالقادر عبدالرحمنٰ نے شِنہوا کو بتایا کہ انہوں نے متعدد زخمی افراد کو ہسپتال پہنچایا ہے۔
عبدالرحمنٰ نے کہا کہ ہماری ٹیم نے دھماکے کی جائے وقوعہ سے 17 زخمیوں کو اٹھایا۔ انہوں نے 6 لاشیں بھی دیکھی ہیں۔
BREAKING: Suicide bomber blew up in El Gaab junction area of Mogadishu early Thursday. Police say bomber detonated explosives among civilians but gave no specific details on casualties. Mogadishu is hosting the election of another round of parliamentary seats today. pic.twitter.com/j6xyGrp0C7
— Harun Maruf (@HarunMaruf) February 10, 2022
عینی شاہدین نے بتایا کہ دھماکہ بہت زوردار تھا اس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
عسکریت پسند گروہ الشباب نے شورش زدہ شہر میں جمعرات کو ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس کے جنگجوؤں نے ایوان زیریں کےآنیوالے قانون سازوں کا انتخاب کرنے والے مندوبین کو نشانہ بنایا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 241 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 237 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8861 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4637 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C