فلپائن میں سرکردہ باغی رہنما ’ ’جارج میڈلوس‘ ‘ ہلاک
👁️ 25 بار دیکھا گیا
فلپائن میں سرکردہ باغی رہنما ’ ’جارج میڈلوس‘ ‘ ہلاک
منیلا (ڈیلی اردو) فلپائن میں ایک اہم باغی رہنما کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ فلپائن کی فوج نے اس باغی کمانڈر جارج میڈلوس کی ہلاکت کو ایک جرات مندانہ چھاپہ مار کارروائی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ فلپائن کے باغی گوریلا لیڈروں کا کہنا ہے کہ یہ حملہ گھات لگا کر کیا گیا۔
جارج میڈلوس عرف ’دے گورے کا اوریس‘ کئی دہائیوں سے جنوبی فلپائن کے پہاڑی علاقوں کے کمیونسٹ جنگجوؤں کا ایک سرکردہ لیڈر اور ترجمان مانا جاتا تھا۔
https://twitter.com/cpp_marco/status/1454817302785007617?t=CgtrAdupnbA9tClGjziFMA&s=19
دریں اثناء فلپائن کے وزیر دفاع ڈلفن لورینزانا نے پیر کو کہا کہ حکومتی فورسز نے صوبے بوکیڈنون میں ہفتے کے دن جارج میڈلوس کو ہلاک کیا۔
انہوں نے اس باغی لیڈر کی ہلاکت کو ’نیو پیپلز آرمی گوریلا گروپ‘ کے لیے ایک بڑا دھچکہ قرار دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: آبنائے ہرمز کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، انخلا آپریشن معطل
26/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
بلوچستان: گوادر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
26/June/2026 👁️ 13 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلات سے اغوا ہونے والے اے ایس ایف ڈپٹی ڈائریکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد
25/June/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
کشمیر میں بھارتی فوج پر کِشتواڑ پولیس اسٹیشن پر حملے کا مقدمہ درج، اعلیٰ فوجی افسران نامزد
25/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
پاکستان بھر میں عاشورہ محرم کے موقع پر سخت سکیورٹی، ہزاروں اہلکار تعینات
25/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8855 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4623 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3308 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2133 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1924 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C