22/April/2020

لبنان: بیروت میں فائرنگ، دو بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

👁️ 44 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لبنان: بیروت میں فائرنگ، دو بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

لبنان: بیروت میں فائرنگ، دو بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

بیروت (ڈیلی اردو) ‏لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔

فائرنگ کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C