لوگر: افغان فضائیہ کے حملہ میں 12 طالبان ہلاک
👁️ 34 بار دیکھا گیا
لوگر: افغان فضائیہ کے حملہ میں 12 طالبان ہلاک
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں جنگی جہازوں کی جانب سے مشرقی صوبہ لوگر کے ضلع آزرہ میں طالبان کے ٹھکانے پر حملہ میں کل 12 طالبان دہشت گرد ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
منگل کے روز فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مخبری پر جنگی جہازوں نے سوموار کو رات گئے بدامنی کا شکار ضلع آزرہ کے علاقہ کوزاچاتراکئی میں طالبان گروہ کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں 12 مسلح طالبان دہشت گرد موقع پر ہلاک جبکہ دیگر 3 زخمی ہوگئے۔
بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فضائی حملے میں 7 موٹر سائیکلز اور جہاز تباہ کرنے والی بندوق سمیت بھاری مقدارمیں اسلحہ،گولہ وبارود بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11813 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9108 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5099 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C