مالی میں دھماکا، اقومِ متحدہ امن مشن کا رکن ہلاک، 4 زخمی
👁️ 112 بار دیکھا گیا
مالی میں دھماکا، اقومِ متحدہ امن مشن کا رکن ہلاک، 4 زخمی
بماکو (ڈیلی اردو) مغربی افریقی ملک مالی میں دھماکے سے اقومِ متحدہ (یو این) امن مشن کا ایک رکن ہلاک ہو گیا، واقعے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے مطابق دھماکا مالی کے شمالی علاقے میں الجیریا کی سرحد کے قریب ہوا ہے۔دھماکے کے نتیجے میں یو این مشن کا رکن ہلاک جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
https://twitter.com/Simbo20000/status/1444353477375836162?t=OptKV_a3_YOGD8zmFXzQoQ&s=19
مالی میں اقوامِ متحدہ امن مشن کے نمائندے کا واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ ایک بزدلانہ حملہ ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ حملہ امن مشن کے اس عزم کو تقویت دیتا ہے کہ وہ مالی میں رہنے والے لوگوں کی امن اور استحکام کی جدوجہد میں مزید مدد کریں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C