نائجیریا، شدت پسندوں کے حملوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
نائجیریا، شدت پسندوں کے حملوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک
ابوجا (ڈیلی اردو) نائجیریا کے جنوب مشرق میں مشتبہ علیحدگی پسندوں کے دو مختلف حملوں میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق مسلح افراد نے ریاست امو میں پولیس سٹیشن پر حملہ کیا جس میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ بندوق بردار وقفے وقفے سے فائرنگ کر رہے تھے۔
انہوں نے پولیس اسٹیشن پر پٹرول بم اور دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد پھینکا جس سے سٹیشن کو آگ لگ گئی۔ پولیس نے مسلح افراد پر فائرنگ کی اور ان میں سے سترہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
دوسرا حملہ انمبرا ریاست میں ہوا جس میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔ یہ دونوں حملے اتوار کو ہوئے تھے۔ جنوب مشرقی نائجیریا میں پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
حکام آئی پی او بی نامی علیحدگی پسند تحریک کو اس تشدد کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔ یہ گروپ ان الزامات کی تردید کرتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C