28/February/2022

نائجیریا: عسکریت پسندوں کے حملوں میں 24 شہری ہلاک

👁️ 26 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
نائجیریا: عسکریت پسندوں کے حملوں میں 24 شہری ہلاک

نائجیریا: عسکریت پسندوں کے حملوں میں 24 شہری ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو) افریقی ملک نائجیریا کے شمال مشرقی حصے میں عسکریت پسندوں کے مختلف حملوں میں متعدد افراد مارے گئے ہیں۔

سکیورٹی حکام کے مطابق ہفتے کی شام بورنو ریاست کے تین دیہات میں کم از کم چوبیس عام شہری ہلاک ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق یہ وہ عام شہری تھے، جو جہادی تنظیم بوکو حرام کے خلاف حکومتی دستوں کو تعاون فراہم کر رہے تھے۔ اس افریقی ملک میں ایک عرصے سے حکومتی دستوں اور جہادی گروہوں کے مابین لڑائی کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C