ٹانک میں دھماکا، امن کمیٹی کے چار افراد زخمی
👁️ 32 بار دیکھا گیا
ٹانک میں دھماکا، امن کمیٹی کے چار افراد زخمی
ڈی آئی خان (س و ح ز) ضلع ٹانک میں نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے امن کمیٹی پر ٹانک وانا روڈ نزد کوٹ خدک کے مقام پر بم دھماکے سے حملہ کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔
ٹانک میں رات گئے تھانہ گومل ایریا کی حدود میں ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں امن کمیٹی کے چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا ہے۔ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔#Tank #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) November 16, 2022
ٹانک میں رات گئے تھانہ گومل ایریا کی حدود میں ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں امن کمیٹی کے چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا ہے۔ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
تھانہ گومل میں نامعلوم شرپسندوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
واقعے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شرپسندوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کا سلسلہ شروع کردیاہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی ہے۔
واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور عوام گھروں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15534 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7412 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5147 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C