ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
👁️ 28 بار دیکھا گیا
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
سیکورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق ٹیپو گل اور ملنگ گروپ سے ہے۔#Tank #TTP #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) December 8, 2023
سیکورٹی ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کالعدم تنظیم کے دہشت گرد وں نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے اور اس مقصد کیلئے ٹانک کے علاقے اعظم کوٹ میں موجود ہے جس پر سیکورٹی فورسز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا فورسز کو دیکھتے ہی دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔
سیکیورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی فائرنگ کا تبادلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد مارے گئے۔
مارے گئے دہشت گردوں میں اسحاق، ملنگ مروت، خاورے اور ضیاء شامل ہیں.
ذرائع کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق ٹیپو گل اور ملنگ گروپ سے ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 210 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 258 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4645 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3483 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C