ٹانک میں کوٹ اعظم پولیس چوکی پر حملہ ناکام، 2 دہشت گرد ہلاک
👁️ 47 بار دیکھا گیا
ٹانک میں کوٹ اعظم پولیس چوکی پر حملہ ناکام، 2 دہشت گرد ہلاک
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں کوٹ اعظم پولیس چوکی پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کردیا تاہم پولیس اور ایف سی کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک اور دیگر بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1726531686253699114?t=xm6pZHfRD_O4ojGXEsE2Jw&s=19
ٹانک کے ڈی پی او افتخار علی شاہ کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے۔
انہوں نے مزید بتایا ہے کہ سرچنگ کے دوران صبح ایک دہشت گرد کی لاش ملی ہے۔
ڈیرہ: گزشتہ شب دہشت گردوں کا چوکی کوٹ اعظم پر حملہ، پولیس اور FC کے جوانوں کا نہایت بہادری سے منہ توڑ جواب۔
دہشتگرد نا صرف بھاگنے پر مجبور ہوگئے بلکہ نفری بھی مکمل محفوظ رہی، البتہ سرچ کرنے پر 01 دہشت گرد کی نعش سمیت 01 ایم فور رائفل، 08 میگزینز اور 01 واکی ٹاکی سیٹ برآمد. pic.twitter.com/bgX0GUfFS9
— KP Police (@KP_Police1) November 20, 2023
ڈی پی او ٹانک افتخار علی شاہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد کے قبضے سے ایم فور رائفل، 8 میگزین اور واکی ٹاکی برآمد ہوا ہے۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
ترجمان محمد خراسانی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ان کے دو مجاہدین مارے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ
22/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
برطانیہ کا سعودی عرب کو حوثی حملوں کے خلاف دفاعی فوجی معاونت دینے کا اعلان
22/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران اور امریکا کے تنازع کے خاتمے کیلئے پاکستان سے رابطے میں ہیں، اقوام متحدہ
22/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15569 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11855 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9165 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7448 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5241 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C