پاراچنار: کمسن بچی گل سکینہ سے زیادتی اور قتل کیخلاف وکلا برادری کا احتجاجی مظاہرہ، پھانسی کا مطالبہ
👁️ 98 بار دیکھا گیا
پاراچنار: کمسن بچی گل سکینہ سے زیادتی اور قتل کیخلاف وکلا برادری کا احتجاجی مظاہرہ، پھانسی کا مطالبہ
پاراچنار (محمد صادق) قبائلی ضلع کرم میں پانچ سالہ طالبہ گل سکینہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کے واقع کے خلاف وکلاء برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ملوث عناصر کے خلاف اعلی سطحی تحقیقات اور انہیں کافر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاراچنار میں عدالت کے سامنے وکلاء کی جانب سے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے بار ایسوسی ایشن پاراچنار کے صدر محمود علی طوری، جنرل سیکرٹری عمر بنگش اور دیگر راہنماؤں نے پانج سالہ طالبہ گل سکینہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کے واقع پر افسوس کا اظہار کیا اور اس واقعے میں ملوث افراد کو وخشی درندے قرار دیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے اصل قاتلوں تک پہنچنے کیلئے موثر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
وکلاء برادری کا کہنا تھا کہ ضلع کرم میں فاٹا انضمام کے بعد وکیل راہنماؤں کا یہ پہلا احتجاج ہے اور وکلاء اسی قسم ظلم اور بربریت کے خلاف خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔ وکلاء برادری کا کہنا تھا کہ اس قسم درندے سر عام پھانسی پر لٹکانے کے حقدار ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8821 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4543 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2445 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2084 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1890 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C