26/March/2021

پاک، بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ

👁️ 39 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پاک، بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ

پاک، بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان اور بھارت کے بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ ہوئی ہے۔ فلیگ میٹنگ راولا کوٹ کے پونچھ کراسنگ پوائنٹ پر ہوئی۔

افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بھارت بریگیڈ کمانڈرز کی سطح کی فلیگ میٹنگ راولا کوٹ پُونچھ کراسنگ پوائنٹ پر ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فلیگ میٹنگ کا مقصد ایل او سی پر طےشدہ اتفاق رائے کے نکات پر عملدرآمد کے لائحہ عمل کاجائزہ لینا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C