پاکستان کا جدید ترین فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ
👁️ 25 بار دیکھا گیا
پاکستان کا جدید ترین فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ
روالپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے جدید ترین فتح ون میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، فتح ون میزائل 140 کلو میٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح ون میزائل روایتی وار ہیڈ اور گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم سے لیس ہے۔
#Pakistan today conducted a successful test flight of indigenously developed #Fatah-1, Guided Multi Launch Rocket System, capable of delivering a conventional Warhead upto a range of 140 km. The Weapon System will give Pak Army capability of precision target engagement 1/2) pic.twitter.com/0bqBfOneJK
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) January 7, 2021
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ون میزائل نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا، میزائل سسٹم سے دشمن کے علاقے میں اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا۔
اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا صدر مملکت، وزیراعظم پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی اسٹاف نے بھی کامیاب تجربے پر حصہ لینے والے جوانوں اور سائنسدانوں کو مبارک باد پیش کی۔
…deep in enemy territory. The President, Prime Minister of Pakistan, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee and COAS have also congratulated the participating troops and scientists on successful conduct of flight test. (2/2)
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) January 7, 2021
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ جدید ترین ویپن سسٹم کے تحت میزائیل اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔ جدید دفاعی ںظام سے پاک فوج کو کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل ہوگی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 193 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8859 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4634 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3312 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2481 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2238 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1927 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C