13/February/2021

پاک فوج کی تھر کے علاقے میں جدارالحدید مشقیں

👁️ 24 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پاک فوج کی تھر کے علاقے میں جدارالحدید مشقیں

پاک فوج کی تھر کے علاقے میں جدارالحدید مشقیں

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کی کراچی کور کے زیر اہتمام جدارالحدید کے عنوان سے صحرائے تھر میں مشقیں جاری ہیں۔ مشقوں کا مقصد صحراؤں میں دفاعی حکمت عملی کو جانچنا ہے۔

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جدارالحدید مشقیں 28 جنوری چھور سے 74 کلومیٹر آگے صحرا کے شدید حالات میں کی جارہی ہیں، ان مشقوں کا مقصد صحراؤں میں دفاعی حکمت عملی کو جانچنا ہے۔

آئی ایس پی آ ر کے مطابق چار ہفتے پر محیط مشقوں میں دفاعی حکمت عملی کے تحت ڈرلز کی جارہی ہیں۔ جدار الحدید کا مطلب ‘سیسہ پلائی دیوار ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C