ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد ہلاک
👁️ 25 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد ہلاک
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
حکام کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں چنڈہ کے علاقے میں نامعلوم دہشت گرد واردات کے بعد فرار ہوگئے۔
پولیس نے مقتولین کی لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کی، جہاں مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان گنڈا پور گروپ کے 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک فرار ہوگیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ، ایک ہلاک، 3 زخمی
13/September/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15534 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9125 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5147 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C